کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کا ڈالر مافیا سے بچنا انتہائی ضروری ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پی پی آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا ڈالر مافیا سے بچنا انتہائی ضروری ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ تحریک انصاف کے دوستوں سے گزارش کی ہے  کہ بعض یو ٹیوبر پاکستان دشمنوں کی ایما پر پاکستان اور فوج کے خلاف مہم بازی کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں ملک کی عوام اور فوج ایک دوسرے کے سامنے آئے۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہوتے یہ ایجنڈا پورا نہیں ہو سکتا۔جب تک عمران خان سے ملاقات پر پابندی ہے دھند چھائی رہے گی کیوں کہ پی ٹی آئی میں کوئی لیڈر شپ نہیں، یہ سارے فلر ہیں، ان میں سے کوئی یوٹیوبر تھا تو وہ پی ٹی آئی میں آگیا۔