کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

کراچی(پی پی آئی)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہو گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ یا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار مثبت زون میں شروع ہوا تاہم تھوڑی دیر بعد انڈیکس میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا، بعد ازاں 100 انڈیکس میں 201 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس سے  انڈیکس 85ہزار462 پوائنٹس پر پہنچ  گیا۔