بلوچستان کے سینئر سیاستدان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے

کوئٹہ(پی پی آئی)سینئر سیاستدان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے ہیں۔میر ہمایوں مری کے بیٹے احمد مری کے مطابق میر ہمایوں مری کی تدفین کردی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  یاد رہے کہ میر ہمایوں مری 21 مارچ 1997 سے 12 اکتوبر 1999  تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ رہے ہیں۔اس سے قبل 7 اگست 1990  سے 17نومبر 1990  تک نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان بھی رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسد قیصر کے بھائی کاجسمانی کے بعد جوڈیشل ریمانڈ

Thu Oct 17 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد  نے سابق ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عدنان خان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ  کے بعد جوڈیشل کر دیا گیا۔  عدنان خان کوڈی چوک احتجاج کیس میں سات روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداددِہشتگردی عدالت پیش کیاگیا،ایٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عدنان خان کو جوڈیشل کردیا، پی پی […]