کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عدم پیروی پر پی ٹی آئی رہنماعامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(پی پی آئی) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما عامر مسعود مغل کی دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عامر مسعود مغل کی تھانہ سنگجانی اور تھانہ نون میں دو مقدمات پر درخواست ضمانت کے معاملے پر سماعت ہوئی، پی پی آئی کے مطابق  درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کی۔، عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت عدم پیروی کی بنا پر خارج کیں۔