خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خسرے کے کیسز میں اضافہ

 پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق مختلف اضلاع میں رواں ہفتے میں خسرے کے مزید 142 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خیبر پختونخوا میں خسرے کے سب سے زیادہ  کیسزباجوڑ اور پشاور میں ریکارڈ کئے گئے جبکہ شانگلہ، ڈی آئی خان، بنوں اور لوئر دیر میں 10، لوئر کوہستان میں 6، صوابی   اور مالاکنڈ میں بھی خسرہ کے کیسز سامنے آئے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی، مصدق ملک

Fri Oct 18 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے امید ظاہر کی ہے کہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی۔وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے یمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دن پہلے مولانا نے کہا تھا کہ کالے ڈبے میں سے کوئی کالا کاغذ نکلا، وہ کالا ڈبہ پھر ہرا ہوا، پھر […]