سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارکھان،ڈیرہ بگٹی، قلات میں مطلع جزوی آبر آلود، نوکنڈی میں گرم موسم کی پیش گوئی

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔موسیٰ خیل، رکھنی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی میں بھی ہلکے بادل چھائے رہیں گے جبکہ قلات میں مطلع جزوی آبر آلود رہنے کا امکان ہے۔سبی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نوکنڈی میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔