نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین حنیف طیب دورہ پرپنجاب روانہ

کراچی(پی پی آئی) نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین اورسابق وفاقی وزیر پیٹرولیم حاجی محمدحنیف طیب جنرل سیکریٹری المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی احمدرضا طیب کے ہمراہ  چھ روزہ دورہ پرپنجاب روانہ ہوگئے،  وہ لاہورپھر شیخوپورہ،ننکانہ صاحب،سانگلہ ہل،فیصل آباد،ملتانجائیں گے نیز 3نومبر کو ان کی کراچی واپسی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج منعقد ہونگے

Mon Oct 28 , 2024
کراچی (پی پی آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ ا انتخابات منگل 29اکتوبر کو ہوں گے۔انتخابات کے لئے پولنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق بار کے انتخابات میں ملک بھر سے 4021 ووٹرز اپنا رائے حق دہی استعمال کریں گے۔ صدر […]