شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسپتالوں میں ڈینگی اور ملیریا آئسو لیٹ کے مزید وارڈ قائم کئے جائیں:گورنرسندھ

کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبہ میں ملیریااورڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ ڈینگی اور ملیریا کے جراثیم کش اسپرے تسلسل سے یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسپتالوں میں ڈینگی اور ملیریا آئسو لیٹ کے مزید وارڈ قائم کئے جائیں۔ گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈینگی اور ملیریا کے حوالہ سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔