سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ ٹیکنیکل اسسٹنس فار ڈیولپمنٹ تھرو این ہانسڈ ایجوکیشن پروگرام اختتام پذیر

کراچی)پی پی آئی) یورپی یونین، یونیسیف اور حکومت سندھ  کا مشترکہ پروجیکٹ  ایجوکیشن پائلٹ سندھ ٹیکنیکل اسسٹنس فار ڈیولپمنٹ تھرو این ہانسڈ ایجوکیشن پروگرام اختتام پذیر ہوگیا،  پانچ سالہ پروگرام سے 55,000 سے زائد بچے مستفید ہوئے۔ اس پروگرام میں اسکول کے نظم و نسق، ڈیجیٹل نگرانی سسٹم اور اساتذہ کے لیے پیشہ ورانہ ترقی کی تربیت کے طریقے متعارف کرائے گئے تاکہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ  کو طالب علم کی ضروریات کے لیے زیادہ منصفانہ اور جوابدہ بن سکے۔سیکرٹری تعلیم، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ  زاہد علی عباسی نے کہا کہ”ہمیں اپنے اسکول کے کلسٹرنگ ماڈل کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، جس سے اساتذہ، منتظمین، اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی صلاحیتیں بہتر ہوئی ہیں۔۔