صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منایا  گیا

 کراچی(پی پی آئی)صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن ہفتہ کے روزمنایا  گیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد میں  دو نومبر کوصحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن قرار دیا  تھا۔اس تاریخی قرارداد میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے خلاف تمام حملوں اور تشدد کی مذمت کی گئی ہے اور  رکن  ملکوں سے مطالبہ کیا گیا ہے وہ صحافیوں کیلئے محفوظ ماحول یقینی بنائیں تاکہ وہ آزادانہ طور پر اپنے فرائض انجام دے سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 اقوام متحدہ متنازع قرار دئیے گئے علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے:قونصلر صائمہ سلیم

Sun Nov 3 , 2024
نیویارک(پی پی آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان نے انسانی حقوق کی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی طرف سے متنازع قرار دئیے گئے علاقوں ‘ خاص طور پر لمبے عرصے سے غیر ملکی قبضے والے علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے۔قونصلر صائمہ سلیم نے جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کی کونسل کی رپورٹ […]