آرفن فیملی سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ 3 ہزار سے زائد بچوں کی ہیلتھ اسکریننگ

حیدر آباد(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت آرفن فیملی سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ تین ہزار سے زائد بچوں کی ہیلتھ اسکریننگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الخدمت آرفن فیملی سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر،ٹنڈومحمدخان اور خیرپورکلسٹرسمیت سندھ بھرکے 3ہزار 4سوسے زائد باہمت بچوں اور ان کی ماؤں کی سالانہ ہیلتھ اسکریننگ کی گئی۔ ترجمان الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے مطابق ڈاکٹرز نیب اہمت  نیب بچوں کی آنکھوں، دانت،ناک، کان، جلد اور گلے کا معائنہ کیا۔ دوائیں تجویز کیں اور صحت مند زندگی گزارنے کیلئے مشورے بھی دیئے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بڈگام: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 محنت کش زخمی،حالت خطرے سے باہر

Sun Nov 3 , 2024
سرینگر(پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 غیر کشمیری مزدور زخمی ہو گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صوفیان اور عثمان نامی دو غیر کشمیری مزدورو ں کو ضلع کے علاقے مزہامہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کیا۔ دونوں مزدور بھارتی ریاست اتر پردیش کے رہائشی ہیں۔ انہیں […]