اسلام آباد(پی پی آئی) اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤنمیں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین سو پچھتر میٹرک ٹن کھاد، چونتیس میٹرک ٹن آٹا، چھ ہزار آٹھ سو سگریٹ کے ذخیرے، چار سو پینسٹھ رولز،کپڑا اور 02 لاکھ 40 ہزار لیٹر ایرانی تیل ضبط کرلیا۔
Thu Nov 7 , 2024
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے کراچی میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جس میں دو چینی شہری زخمی ہوئے۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے یقین دلایا کہ چینی شہریوں اور […]