پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسداللہ بھٹو جماعت اسلامی سندھ کے سیاسی امورکے سرپرست مقرر

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ  کے امیرکاشف سعید شیخ نے  سابق ایم این اے اسد اللہ بھٹو کو آئندہ سیشن 2024، 2027کے لیے سرپرست برائے سیاسی امور جماعت اسلامی سندھ مقرر کیا ہے۔جماعت اسلامی سندھ  کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی امیر اس سے قبل قیم صوبہ سمیت 4 نائب امرا اور8 نائب قیمین کا تقررکرچکے ہیں۔