متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی چاہتی پاکستان دیوالیہ پن کا شکار ہو جائے، طلال چودھری

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت خواتین کے ہاتھ میں ہے۔بشریٰ بی بی کا ماضی سب کے سامنے ہے۔  انہوں نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کیلئے جھوٹا بیانیہ بنانا پی ٹی آئی کی عادت ہے۔ جن کے یہ ذاتی ڈرائیور بنتے تھے آج ان کے خلاف باتیں کررہے ہیں۔یہ کھیل بانی پی ٹی آئی سے مشاورت سے کھیلا گیا۔اس وقت پی ٹی آئی کی قیادت غیرسیاسی لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان  دیوالیہ پن کا شکار ہو۔تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان  کے دوست ممالک کو نشانہ بنایا۔