متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مصور کاکڑ بازیابی ِ دھرنا کمیٹی کا اجلاس 29 نومبر کو کوئٹہ میں طلب

کوئٹہ (پی پی آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و رکن احتجاجی دھرنا کمیٹی سردار رشید خان ناصر نے کہا ہے کہ محمد مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ دھرنا کمیٹی کا اجلاس 29 نومبر 2024 کو ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرینا چوک پر دیے گئے احتجاجی دھرنے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مغوی لڑکے کی بازیابی کے لیے احتجاج کو مزید تیز کیا جائے گا، مغوی لڑکے محمد کی بازیابی کے لیے حکام سے مذاکرات کے علاوہ احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔