متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرناپْرامن احتجاج ہے:مریم نوازشریف

لاہور(پی پی آئی)  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 4رینجرز اہلکاروں کو کچل کر شہید کرنے پر شدید رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز کے تشدد پسند مظاہرین کے گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے اقدام کی شدید مذمت کی اورکہاکہ شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے،ظلم کیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرناپْرامن احتجاج ہوتا ہے۔ فسادی اور تشدد پسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔