سندھ میں موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی

کراچی(پی پی آئی)سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی۔محکمہ تعلیم  کے اعلامیہ کے مطابق فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکول اور کالجز پر ہوگا، محکمہ سکول و کالج تعلیم کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹی فکیشن اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔اجلاس میں میٹرک اور انٹرکے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا، نویں اور دسویں کے امتحانات 15مارچ سے ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گنڈاپور کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں، عظمیٰ بخاری

Thu Dec 5 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا و کرم میں امن و امان کے لیے آل پارٹیز کانفرنس میں صوبائی حکومت کا شرکت سے انکار شرمناک […]