ساف فٹ بال:پاکستان ویمنز ٹیم کامقابلہ آج بھوٹان سے ہوگا

اسلام آباد: ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ آج بھوٹان کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم چمپین شپ میں ناقص کارکردگی کے باعث پہلے ہی باہر ہوچکی ہے،پاکستانی ٹیم کو پہلے میچ میں سری لنکا نے 2-1 سے جبکہ دوسرے میچ میںنیپال نے2-0سے شکست دی تھی،ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل19 اور فائنل21 نومبر کواسلام آباد میں ہی کھیلا جائے گا۔

Next Post

برازیلی رونالڈو عظیم کھلاڑی تھے، تیکنیکی اعتبار سے اسے اچھا کھلاڑی کوئی نہیں :زیڈان

Sat Nov 15 , 2014
پیرس:فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے سابق عظیم کپتان زین الدین زیڈان نے کہا ہے کہ برازیل کے سابق اسٹرائیکر رونالڈو سب سے بہترین کھلاڑی تھے ۔ زیڈان کا کہنا تھا کہ میں نے جن کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا ان میں سب سے بہترین اسٹرائیکر برازیلی رونالڈو تھے۔انھوں نے کہا کہ میںنے ان کو کھیل اور ٹریننگ دوران ہمیشہ بہترین کھلاڑی […]