سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی نوجوانوں کواہم مہارتوں کے مواقع فراہم کرنے کے خواہاں ہیں:جرمن سفیر

اسلام آباد(پی پی آئی)جرمنی پاکستانی نوجوانوں کو اہم مہارتوں سے آراستہ کرتے ہوئے تعلیمی’ پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں میں شامل ہونے کے مواقع فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔اس بات پر اتفاق اسلام آباد میں پاکستان میں جرمنی کے سفیرALFRED GRANNASاور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کے درمیان ملاقات میں ہوا۔فریقین نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان نوجوانوں کے تبادلوں اور تعاون کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔جرمن سفیر نے پاکستانی نوجوانوں کیلئے اقدامات پر اپنے ملک کی حمایت کا اظہار کیا اوردوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ثقافتی تبادلوں کی اہمیت کا اعادہ کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین نے ملک بھر میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حکومتی عزم کا اظہار کیا۔