شواہد پر مبنی ڈیٹا پاکستان میں ترقی کا پہیہ چلانے کیلئے اہم ہے، رومینہ خورشید عالم

 اسلام آباد(پی پی آئی)ٌماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے کیلئے ڈیٹا ایک اہم ذریعہ ہے۔انہوں نے یہ بات ” ترقی کیلئے ڈیٹا” کے موضوع پراسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔رابطہ کار نے کہا شواہد پر مبنی ڈیٹا پاکستان میں ترقی کا پہیہ چلانے کیلئے اہم ہے۔انہوں نے سیاستدانوں اور پالیسی سازوں پر زور دیا کہ وہ سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے ڈیٹا کی طاقت کو سمجھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستانی نوجوانوں کواہم مہارتوں کے مواقع فراہم کرنے کے خواہاں ہیں:جرمن سفیر

Sat Dec 14 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)جرمنی پاکستانی نوجوانوں کو اہم مہارتوں سے آراستہ کرتے ہوئے تعلیمی’ پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں میں شامل ہونے کے مواقع فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔اس بات پر اتفاق اسلام آباد میں پاکستان میں جرمنی کے سفیرALFRED GRANNASاور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کے درمیان ملاقات میں ہوا۔فریقین نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان […]