مظفرآباد(پی پی آئی)سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھرنے سابق وزیراعظم پاکستان اورپیپلز پارٹی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین بھی موجود تھے،اس ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال سمیت دیگرایشو پر گفتگو ہوئی۔
Sat Dec 21 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)منصوبہ بندی’ ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر احسن اقبال نے معاشی اختراع اور نئی ٹیکنالوجیز میں چین کی کلیدی ترقی کواجاگر کیا ہے۔بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے ذریعے پاکستان کو نہ صرف چین سے مدد ملے گی بلکہ جدید تحقیق […]