میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا, فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

میران شاہ27دسمبر(پی پی آئی) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اور انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دفاعی امور کے ماہرسابق سفیر رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے

Fri Dec 27 , 2024
 پشاور27دسمبر(پی پی آئی) سابق سینئر بیوروکریٹ اور سابق سفیر رستم شاہ مہمند علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ رستم شاہ کا تعلق ڈھکی چارسدہ اور ضلع  مہمند کی  ذیلی شاخ موسیٰ خیل  سے تھا، وہ افغانستان میں پاکستان کے سفیر رہے، خطے اور دفاعی و انتظامی امور کے ممتاز […]