اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیمبیئم نیٹ ورکس نے 245.8 کلومیٹر طویل بین-الریاستی لنک کا کامیاب مظاہرہ کردیا

– کیمبیئم نیٹ ورکس کی جانب سے حاصل کردہ نیا عالمی ریکارڈ، جس نے سیراگون نیٹ ورکس کے قائم کردہ 243 کلومیٹر طویل لنک کا گزشتہ ریکارڈ توڑا

رولنگ میڈوز، الینوائے، 5 اگست 2015ء/پی آرنیوزوائر– وائرلیس براڈبینڈ حل پیش کرنے والے معروف عالمی ادارے کیمبیئم نیٹ ورکس نے اب تک کے طویل ترین نیٹ ورک لنک کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ پائیکس پیک، کولوراڈو سے شینے، وایومنگ تک پھیلے 245.8 کلومیٹر یا 153 میل طویل لنک ٹیسٹ کے ذریعے, جو ڈینور، کولوراڈو کے شہری علاقے سے گزرتا ہے،کیمبیئم ریاستی سرحدوں کے درمیان ایکسس کیمرہ اور وی او آئی پی خدمات دونوں کے استعمال کے ذریعے ہائی-ڈیفی نیشن اسٹریمنگ وڈیو کا مظاہرہ کرنے کے قابل ہوا۔

Cambium کیمبیئم نیٹ ورکس نے 245.8 کلومیٹر طویل بین الریاستی لنک کا کامیاب مظاہرہ کردیاCambium Networks Logo.

پی ٹی پی 650 اور پی ٹی پی 700 مصنوعات کو استعمال کرتے ہوئے دو متوازی لنکس دونوں پیشکشوں پر سگنل کی مضبوطی اور معیار کا مظاہرہ کررہے ہیں ایک ایسے علاقے میں جہاں سیلولر فون کی خدمات  لگ بھگ کوئی وجود نہیں رکھتیں، کیمبیئم نیٹ ورکس ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں نیٹ ورک کو بنانے اور جاری کرنے کے قابل ہوا۔ فوری اور آسان پی ٹی پی اور پی ایم پی نیٹ ورک ڈیزائن کی سہولت دینے والی کیمبیئم مصنوعات لنک پلانر کے استعمال کے ذریعے ٹیمیں ناہموار قطعہ زمین کے درمیان اور انتہائی گنجائش شہری علاقوں سے  وی او آئی پی اور ہائی-ڈیفی نیشن اسٹریمنگ وڈیو رابطے کو تیار اور پیش کرنے کے قابل بنیں۔

کیمبیئم نیٹ ورکس کے صدر اور سی ای او اٹل بھٹنگر نے  کہا کہ “کیمبیئم میں ہم خود کو چیلنج کرنے کا رحجان رکھتے ہیں۔ ہم نے ایک نقطے سے دوسرے تک دنیا کی تاریخ کا طویل ترین لنک قائم کرنے کا فیصلہ کیا، جلد از جلد اور اس کے راستے میں ایک گنجائش شہری مرکز کو بھی شامل کیا۔ ہم نے ہائی ڈیفی نیشن وڈیو اور وی او آئی پی ظاہر کرکے اس کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ ہمارا ہدف تمام اقسام کے علاقوں کے درمیان رابطے کی فراہمی، اپنے صارفین اور ان کے نیٹ ورکس تک ہر جگہ رسائی دینا ہے۔”

کیمبیئم نیٹ ورکس کے بارے میں:

کیمبیئم نیٹ ورکس وائرلیس براڈبینڈ حلوں کا معروف عالمی فراہم کنندہ ہے جو غیر منسلک افراد کو جوڑتا ہے۔ قابل بھروسہ، آگے بڑھائے جانے کے قابل اور محفوظ وائرلیس براڈ بینڈ پوائنٹ-ٹو-پوائنٹ (پی ٹی پی) اور پوائنٹ-ٹو-ملٹی پوائنٹ (پی ایم پی) پلیٹ فارمز کے اپنے جامع پورٹ فولیو کے ذریعے کیمبیئم نیٹ ورکس تمام خدمات فراہم کنندگان؛ اداروں؛ حکومتی اور عسکری اداروں؛ تیل، گیس اور مفاد عامہ کے اداروں؛ انٹرنیٹ خدمات فراہم کنندگان اور عوامی حفاظت کے نیٹ ورکس کے لیے  طاقتور اور آسانی سے تحفظ پذیر مواصلاتی نیٹ ورکس بنانا آسان کرتا ہے۔ امریکہ میں شکاگو سے باہر صدر دفاتر اور ایش برٹن، برطانیہ اور بنگلور، بھارت میں آر اینڈ ڈی مراکز کے ساتھ کیمبیئم نیٹ ورکس بھروسہ مند عالمی تقسیم کاروں کی وسیع اقسام کے ذریعے فروخت کیا جاتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے www.cambiumnetworks.comاور www.connectingtheunconnected.orgدیکھیں۔

رابطہ
گولن برائے کیمبیئم نیٹ ورکس سائرس ہدایتی
4377 318 415 +
[email protected]

وڈیو –  http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/FX-20150803-SF70577.mp4

لوگو –  http://photos.prnewswire.com/prnh/20140613/117974