کے پی کے میں قدرتی گیس کے اہم ذخائر دریافت،یومیہ پیداوار2.14 ملین کیوبک فٹ

اسلام آباد(پی پی آئی)ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوگیا۔قدرتی وسائل کی ترقی میں او جی ڈی سی ایل کا کلیدی کردار، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہوگیاہے۔او جی ڈی سی ایل کی جانب سے خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہوئی۔دریافت سے ملکی توانائی کی خود انحصاری میں اضافہ، توانائی بحران کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مائننگ سیکٹر میں پیش رفت جاری، مزید ذخائر کی تلاش کے امکانات روشن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق وزیر طاہر کھوکھر کی

Thu Dec 26 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن اسمبلی وسابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے پاسبان وطن پاکستان  کے چیئر مین  شیخ مختار احمد اعوان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات  کی جس میں مقبوضہ کشمیرکے عوام سے یکجہتی کا اظہارکیا گیا۔شیخ مختار احمد اعوان  نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرکے عوام بہادر  ہیں جو بھارت […]