پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد اضافہ

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان سے چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد کا واضح اضافہ دیکھاگیا  ہے اورگزشتہ سال کے دوران ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر مالیت کے کھیلوں کا سامان برآمد کیاگیا۔حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی وجہ سے ملک کی کھیلوں کی صنعت کو عالمی سطح پر تسلیم کیاگیا ہے۔چین کے سکولوں اور پروفیشنل لیگز میں پاکستانی باسکٹ بال اورفٹ بال کوبہت مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔چین نے اپنے ملک میں ہونے والی کھیلوں کی بڑی تقریبات کیلئے پاکستان کے تیار کردہ کھیلوں کے سامان پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔