خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے آئین میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں:گورنر پنجاب

لاہور25جنوری (پی پی آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے  لاہور میں امریکی این جی او کے وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔انہوں نے کہا کہ یو ایس اے تنظیم کا انسانیت کی بھلائی کیلئے کام کرنا قابل تحسین اقدام ہے۔گورنر نے کہا کہ اپنی زندگیوں کو نوع انسانی کیلئے وقف کرنے والے عظیم لوگ ہوتے ہیں۔ وفد کی قیادت تنظیم کے سربراہ پریسٹن مائیکل کررہے تھے۔پیپلزپارٹی منیارٹی ونگ پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترا بھی اس موقع پر موجود تھے۔