شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان پکڑ لئے

کراچی25جنوری (پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 7 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، اسلام آباد، شیخوپورہ، جہلم، کراچی اور اٹک میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان سے 52.185 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی جس میں 50 کلو 100 گرام چرس، ایک کلو 30 گرام ہیروئن، ایک کلو 30 گرام آئس اور 25 گرام کوکین شامل ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔