عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ورلڈ بیچ ریسلنگ میں چینی حریف کو شکست،پاکستانی پہلوان انعام بٹ کوالیفائی

کالانگ(پی پی آئی)سنگاپور کے شہر کالانگ میں ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلے جاری ہیں، پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے پہلے مقابلے میں چینی حریف کو 1-3 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق انعام بٹ نے 2018ء اولمپک میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتا تھا جبکہ وہ کامن ویلتھ گیمز میں 2 طلائی تمغے جیتنے والے پہلے پہلوان ہیں، پاکستانی ریسلر ورلڈ بیچ گیمز میں بھی سونے کا تمغہ حاصل کرچکے ہیں۔