ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس،پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کا جائزہ

اسلام آباد23جنوری (پی پی آئی)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی طرف سے پیش کئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ کے نکات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کمیٹی کو قانونی نکات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے بعد حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے مطالبات پر تفصیلی قانونی رائے لی ہے۔ حکومتی کمیٹی کی مشاورت ا?ج اور جمعے کو بھی ہوگی۔