انڈونیشیا میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پروزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد22جنوری (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے انڈو نیشیا کے جزیرے جاوا میں تودے گرنے اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے انڈو نیشیا کے صدر،متاثرہ خاندانوں اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اس آفت کا ہمت و حوصلے سے مقابلہ کرنے پر انڈ ونیشیا کی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمیر،گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

Wed Jan 22 , 2025
اسلام آباد22جنوری (پی پی آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے نیزکوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش کے باعث فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گااسلام آباداور گردونواح میں مطلع ابرآلود رہنے اوربارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اوربرفباری متوقع […]