خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر،گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد22جنوری (پی پی آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے نیزکوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش کے باعث فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گااسلام آباداور گردونواح میں مطلع ابرآلود رہنے اوربارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اوربرفباری متوقع ہے چترال، دیر سوات شانگلہ، کوہستان میں بھی بارش،برفباری  کی پیش گوئی کی گئی ہے۔