خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس کے چھاپے، منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد22جنوری (پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں پشاور، شیخوپورہ، اسلام آباد اور لاہور میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 4 مختلف کارروائیوں میں 112.529 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی جس میں 2 کلو چرس، 25 کلو 700 گرام افیون، 12 کلو 131 گرام آئس اور 2.5 کلو کیٹا مائن شامل ہے۔ترجمان ایاین ایف کے مطابق گرفتار پانچ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔