شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی گلزار ہجری میں لْبابہ ہائیٹس کی پارکنگ سے ایک دن پرانی لاش برآمد

کراچی22جنوری (پی پی آئی)گلزار ہجری کنیز فاطمہ سوسائٹی میں لْبابہ ہائیٹس کی پارکنگ سے  ایک دن پرانی لاش ڈرم کے اندر سے  برآمد ہوئی ہے جسے چھیپا  ٹرسٹ کے کارکنان نے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا؎۔لاش کی شناخت اقبال ولد  ولد عبدالرزاق  کے نام سے ہوئی ہے سچل پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے