مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمعیت علمااسلام بلوچستان نے دالبندین کے جلسہ عام کی حمایت کردی

 دالبندین 17جنوری(پی پی آئی) جمعیت علمااسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے بلوچ یک جہتی کمیٹی کی جانب سے 25 جنوری 2025 کو دالبندین میں ہونے والے جلسہ عام کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ سینیٹر مولانا عبد الواسع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام کے بلوچ بیلٹ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ اس جلسہ عام میں بطور بلوچ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔۔ یاد رہے رواں سال خیبر ایجنسی میں پختون جرگہ منعقد ہوا تھا جہاں جمعیت علمااسلام خیبرپختونخواہ نے جرگے کی حمایت کرکے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت بھی کی تھی اسی تناسب سے مولانا عبد الواسع نے بلوچ یک جہتی کمیٹی کے جلسے کی حمایت کا اعلان کردیا اور بلوچ علماکو حکم دیا کہ وہ اس جلسہ عام میں شرکت کرکے بلوچ دوستی کا ثبوت دیں