شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نارتھ کراچی میں پولیس مقابلہ،2ڈاکو ہلاک ایک شدید زخمی,فائرنگ کے تبادلے میں تین شہری بھی زخمی

کراچی21جنوری (پی پی آئی)نارتھ کراچی سیکٹر 5 امام بارگاہ کے قریب پولیس مقابلہ کے دوران  دوڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو شدید زخمی گیا۔فائرنگ کے تبادلے میں تین شہری بھی زخمی ہوئے۔ہلاک و شدید زخمی ہونے والے ڈاکوؤں اور شہریوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا،چھیپاٹرسٹ انفارمیشن بیوروکے مطابق ہلاک و شدید زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے البتہ ان کی عمر35 سے 45 سال ہے جبکہ زخمی شہریوں کے نام32 سالہ جہانزیب ولد یعقوب اور35سالہ خرم ولد یوسف بتائے گئے ہیں