متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی ملیر ہالٹ رفاہ عام کے گھر سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد، شناخت نہیں ہو سکی

کراچی21جنوری (پی پی آئی)ملیر ہالٹ رفاہ عام سوسائٹی کے قریبی گھر سے20سالہ لڑکی اور18سالہ لڑکے کی لاشیں ملی ہیں۔ چھیپا ذرائع کے مطابق لاشوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے؛چھیپا ایمبولینس ااسٹاف کے مطابق دونوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے البتہ موت گولیاں لگنے سے ہوئی ہے۔