متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ماڑی پور،کیماڑی کے اسسٹنٹ کمشنر، مختیارکار سائیٹ معطل،سب رجسٹرار گڈاپ ٹرانسفر

کراچی21جنوری (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری نے ضلع کیماڑی کے افسران کو معطل کرنے کے آرڈ جاری کر دیئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی سی آفس کیماڑی کا دورہ کیا، جہاں دو اسسٹنٹ کمشنرز اور ایک مختیارکار غیرحاضر تھے چیف سیکریٹری نے اسسٹنٹ کمشنر ماڑی پور محمد یاسین اور اسسٹنٹ کمشنر (ریوینیو) کیماڑی کو فوری طور پر معطل کر دیاوزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیونے مختیارکار سب ڈویژن سائیٹ محمدنواز ٹالپر کو معطل کرنے کے آرڈ جاری کردیئے سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو نے سب رجسٹرار ٹو گڈاپ ٹاؤن عبدالنبی لاشاری کو ٹرانسفر کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی