اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہانگ کانگ کے میگا شو میں ایشیائی سورسنگ حل

ہانگ کانگ، 9 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– میگا شو سمتی مصنوعات، متاثر کن خیالات اور غیر معمولی جدت طرازی کے لیے لازمی مارکیٹ کی حیثیت سے مستحکم ہوچکا ہے اور 20 سے 23 اکتوبر اور 27 سے 29 اکتوبر 2015ء کو بین الاقوامی تجارتی خریداروں کے لیے سات اہم سورسنگ ایام کے دوران 31 ممالک کے 4 ہزار فراہم کنندگان کے لیے 5200 نمائشی اسٹینڈز پیش کرے گا۔

میگا شو کا پہلا حصہ، 20 سے 23 اکتوبر، احتیاط کے ساتھ ایسے وقت میں رکھا گیا ہے جب جنوبی چین کے تجارتی میلے مکمل ہوں، یہ 4540 نمائشی اسٹینڈز اور 31 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 3387 فراہم کنندگان پر مشتمل ہے جن میں آسٹریلیا، بنگلہ دیش، چین، چیک جمہوریہ، فرانس، گوئٹے مالا، جرمنی، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، آئرلینڈ، اسرائیل، اٹلی، جاپان، میانمار، ملائیشیا، میکسیکو، نیپال، سری لنکا، نیدرلینڈز، پاکستان، پولینڈ، فلپائن، جنوبی کوریا، اسپین، تائیوان، تھائی لینڈ، ترکی، برطانیہ، امریکا اور ویت نام شامل ہیں۔

مزید برآں بنگلہ دیش، چین، بھارت، انڈونیشیا، جنوبی کوریا، پاکستان، تائیوان، تھائی لینڈ، فلپائن، ویت نام، برطانیہ اور ترکی کے باضابطہ پویلین بھی موجود ہوں گے۔

میگا شو کا دوسرا حصہ، 27 سے 29 اکتوبر، ہانگ کانگ کے خریداری موسم کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور تقریباً 700 نمائشی اسٹینڈز پر بنگلہ دیش، چین، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، جاپان، جنوبی کوریا، پاکستان، تائیوان، فلپائن، امریکا اور ویت نام کے اضافی 600 اداروں کو دیکھنے کا مزید موقع پیش کرے گا۔

میگا شو حصہ 1 اور میگا شو حصہ 2 میں نمائش کے لیے پیش کردہ متنوع اشیاء کو مصنوعات کے سلسلے میں قسم بند کیا گیا ہے، جن میں سے ہر کسی کو واضح اور متعین مقام دیا گیا ہے۔ میگا شو حصہ 1 میں نو مصنوعات کا سلسلہ ہوگا اور میگا شو پارٹ 2 میں چار مصنوعاتی سلسلے۔ اس سال میں نئی چیز ڈیزائن اسٹوڈیو ہے، جو چین، ہانگ کانگ، تائیوان اور جنوبی کوریا کے باصلاحیت ڈیزائن بنانے والے ادارے پیش کررہا ہے، جو ڈیزائن سے تحریک پانے والی مصنوعات کی نئی نمائش پیش کررہے ہیں – حقیقی، تخلیقی، عملی اور جن کا زور جدت طرازی پر ہو۔

مزید برآں، ایشیا اور باہر کے 1300 سے زیادہ نئے ادارے میگا شو کے ساتھ اس سیزن میں نمائش کررہے ہیں، جو تجارتی خریداروں کو نہ صرف برآمدات سے وابستہ شناسا چہرے، بلکہ نئی مصنوعات اور ہانگ کانگ میں عالمی اداروں کے ساتھ تجارت کا موقع بھی دے گی، جو اب عالمی سورسنگ کا مرکز ہے۔

ہدایات برائے مدیران:
میگا شو حصہ 1، 20 سے 23 اکتوبر 2015ء
میگا شو حصہ 2، 27 سے 29 اکتوبر 2015ء

ہانگ کانگ کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سینٹر

میگا ایکسپو (ہانگ کانگ) لمیٹڈ
ای میل [email protected]
ٹیلی فون: 9688 3588 852+
فیکس: 5448 3588 652+
www.mega-show.com

سوالات برائے ذرائع ابلاغ
مس لنڈا چین
ای میل: [email protected]
ٹیلی فون: 9688 3588 852+