پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے شاہ غلام قادر کی ملاقات

اسلام آباد29جنوری (پی پی آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے صدر و سابق اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر و سابق اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے درمیان باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔