کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاڑکانہ کی دینی درسگاہ گلشن شہیداسلام میں سالانہ تقریب ختم بخاری منعقد

لاڑکانہ29جنوری (پی پی آئی) دینی درسگاہ گلشن شہیداسلام جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث میں سالانہ تقریب سعیدختم بخاری،دستاربندی وتقسیم اسناداورانعامات  منعقد ہوئی،جس میں،11مفتیان کرام 62علماکرام113حفاظ کرام کی دستادبندی کی گئی،جس  میں جمعیت علمااسلام صوبہ سندھ کے امیردرگاہ ھالیجی شریف کے سجادہ نشین سائیں مولانا عبدالقیوم ہالیجوی مولاناراشدخالدمحمودسومرو،مولانا ناصرخالدمحمودسومرو، سائیں مولانا عبدالمجیب قریشی،مولاناالسندھی محمدادریس سومرو،مولانازاہدالحسینی،درگاہ امروٹ شریف کے سجادہ نشین مولاناسراج احمدامروٹی،مولاناسیداحمدشاہ،مولانامسعوداحمدسومرو،ڈاکٹرمحمدعلی فاروقی،مولاناطاہرخالدمحمودسومرو،مولاناطارق خالدمحمودسومرو،مھدالخلیل مولانامحمدمدنی نے شرکت کی،صحیح البخاری کاآخری درس شیخ الحدیث مفتی غلام رسول عباسی  نے دیا.