کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دکی بلوچستان کے زیارت روڈ پر آئی ای ڈی دھماکہ

دکی، 29 جنوری (پی پی آئی) بلوچستان میں دکی کے علاقے زیارت روڈ یارو شر میں بدھ کے روز شاپر بیگ میں رکھا آئی ای ڈی پھٹ گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق کالے رنگ کے شاپر بیگ میں رکھا گیا دیسی ساختہ دھماکہ اس وقت ہوا جب دکی جانے والی مسافر پک اپ نے دھماکے کی جگہ کو عبور کیا تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فرنٹیئر کور بلوچستان اور لیویز فورس کے اہلکار دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے، علاقے کو گھیرے میں لے کر دھماکے کے ذمہ دار عناصر کی تلاش شروع کر دی۔ مزید تفتیش جاری ہے۔