شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیرس میں پاکستان زندہ باد،پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی

اسلام آباد(پی پی آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان زندہ باد ” پاک فوج زندہ باد” ریلی نکالی گئی۔ریلی کا اہتمام یورپی یونین پاکستان دوستی فیڈریشن اور فرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے کیا  تھا۔ہزاروں خواتین، بچوں، نوجوانوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے قومی پرچم اٹھا کر ریلی میں شرکت کی