شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منڈی بہاؤالدین: ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر دو بھائی جاں بحق، تیسرا زخمی

منڈی بہاؤالدین(پی پی آئی)پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق، تیسرا بھائی زخمی ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ڈیرہ میاں صاحب کے قریب پیش آیا، موٹر سائیکلوں کے تصادم کے بعد تینوں بھائی سڑک پر گرنے سے پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا، جس سے دو بھائی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت 13 سالہ علی اور 18 سالہ مجاہد کینام سے ہوئی ہے، لاشیں اور زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا، تینوں بھائیوں کا تعلق گوجرہ کے نواحی علاقے سے بتایا جاتا ہے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔