جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ٹریفک حادثات نے 2 افراد کی جان لے لی

کراچی یکم فروری (پی پی آئی)شہر قائدمیں ٹریفک حادثات نے دو افراد کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق  پہلے حادثہ میں رزاق آباد سے پورٹ قاسم جاتے ہوئے گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں 35 سے 36 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ حادثے میں مرنے والے شخص کی شناخت ابھی تک عمل میں نہیں آ سکی ہے۔دوسرے ایکسیڈنٹ میں گلستان جوہر رابعہ سٹی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 50 سے 52 سالہ شخص زخمی ہو گیا، جو دوران علاج چل بسا۔ متوفی کی شناخت اور رہائش کا پتہ بھی ابھی تک نہیں چل سکا۔ایدھی ٹرسٹ کے مطابق دونوں مرنے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم ورثا کی تلاش جاری ہے۔