جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایبٹ آباد میں طویل خشک سالی کے بعد بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع

 ایبٹ آبادیکم فروری (پی پی آئی)ایبٹ آباد میں طویل خشک سالی کے بعد ٹھنڈیانی گلیات اور بالائی ضلع ایبٹ آباد کے  پہاڑوں پر گزشتہ رات سے بارش اور برفباری  کا سلسلہ شروع ہوا اور وقفے وقفے سے جاری رہا۔ ٹھنڈیانی کے نواحی گاؤں سیالکوٹ اور ملحقہ علاقہ جات میں میں صبح سویرے ہی لوگوں نے گھر کی چھتوں سے برف صاف کرنا شروع کردی۔