جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار میں تیز رفتارکار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک، دوسرا شدید زخمی

 تلہاریکم فروری (پی پی آئی)تلہار میں بدین روڈ پر عمار شادی ہال کے سامنے تیز رفتار کرولا کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پرسوار تلہار کے وارڈ نمبر 6 کا رہائشی 14 سالہ طالب علم عذیب ولد اکبر کچھی موقع پر ہی ہلاک، جبکہ 10 سالا ارسلان کچھی شدید زخمی ہوگیا،  اسے فوری طور پر تعلقہ اسپتال تلہارلے جایا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی روانہ کردیا گیا، حادثے کا شکار کار یونین کونسل حاجی اشرف تھیبو (رپ شریف) کے چئرمین محمد حنیف تھیبو کی بتائی جا رہی ہے۔