اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایس سی اوکی جانب سے گلگت میں فری لانسنگ حب کا قیام

 گلگت (پی پی آئی)خدمت خلق کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایس سی او کا گلگت میں فری لانسسنگ حب کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ایس سی او گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد کے لئے اداروں کی کفالت کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر میں خصوصی افراد کیلئے ہر طرح کے وسائل موجود ہیں۔ خصوصی افراد کا کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے یہ باصلاحیت خصوصی افراد دوسروں کے لئے بھی مثال قائم کرتے ہیں۔فری لانسنگ حب کے قیام سے آئی ٹی کے شعبے میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچے اور بچیاں مستفید ہو رہے ہیں۔”ایس سی او کی جانب سے خصوصی افراد کے لئے مختص فری لانسنگ حب میں لیپ ٹاپس فراہم کیے جائیں گے”۔