تلہار(پی پی آئی)تلہار شہر میں بدین روڈ پر عمار شادی ہال کے سامنے تیز رفتار کرولا کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 14 سالہ عذیب ولد اکبر کچھی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ 10 سالہ ارسلان کچھی شدید زخمی ہوگیا۔زخمی ارسلان کو فوری طور پر تعلقہ اسپتال تلہار لایا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے کراچی منتقل کردیا گیا۔
Next Post
12سال حکومت سے باہر رکھا، ہمیں کمزور کرنے والے ناکام ہوئے: ایمل ولی خان
Sun Feb 2 , 2025
چارسدہ(پی پی آئی) اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں 12سال حکومت سے باہر رکھا، ہمیں کمزور کرنے والے ناکام ہو ئے ہیں۔چارسدہ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی کے موقع پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان کا […]
