سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اپرنس کریم آغاخان کی آخری رسومات براہ راست دکھا نے کے لئے اسماعیلی جماعت خانوں میں انتظامات

تلہار7فروری (پی پی آئی) اسماعیلی  کمیونٹی کے 49 ویں امام اور روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کی آخری رسومات براہ  راست دکھا نے کے لئے اسماعیلی جماعت خانوں میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، جبکہ لزبن سے آخری رسومات اسماعیلیہ ٹی وی کے ذریعے دنیا بھر میں  براہ  راست  نشر کرنے کا بندوبست کیا گیا ہے، پرنس کریم آغاخان کی آخری رسومات کے موقع پر اسماعیلی برادری  کے تمام کاروباری اور تجارتی مراکز بند رہینگے، جبکہ دیگر برادیوں نے بھی یکجہتی کے طور پر اپنا کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، اس کے علاوہ ہفتہ آغاخان اسکول اور کمیونٹی بیسڈ اسکول بھی بند رہینگے.