جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری چین سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچیر، ۹فروری (پی پی آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی میں 5 روز قیام کریں گے، صدر مملکت سے پیپلزپارٹی کراچی کے رہنما ملاقاتیں کریں گے۔کراچی میں جاری منصوبوں کے حوالے سے صدر مملکت کو بریفنگ دی جائے گی، صدر مملکت نوتعمیر شدہ کراچی سٹیڈیم کا افتتاح بھی کریں گے۔